تفصیلات کے مطابق بلڈینگ میں پرانا سریا اور اینٹوں سے اس بلڈینگ کو تیار کیا گیا ہے جو کہ محکمہ کی ملی بھگت سے
یہ بلڈینگ وائلیشن ہے جس کی پہلی بنادوں کو نکالا نہیں گیا اور چار منزلہ بلڈینگ تیار کی گئی ہے جس کا ایل ڈی اے سے نقشہ بھی جاری نہیں کیا گیا اور اس کے نیچے مزید بیسمنٹ کا بھی ارادہ ہے جس کو چھپانے کے لیے وہاں پر پرانی کھڑکی اور دروازے لگا کر عوام کو بیواقوف بنایا جا رہا ہے
: چار مرلہ جگہ کو اوپر جا کر تقریباًن 7 مرلہ کر لیا گیا ہے شھیڑ بھڑا کر
اس بلڈینگ کے پیچھے ایک سرکاری ملازم اکرام ہے جس نے یہ بلڈینگ اپنے نام نہیں کروائی اہلے محلہ نے بتایا کہ اس نے یہ بلڈینگ اپنے کسی عزیز کے نام کروا رکھی ہے جس کا نام خالد ہے اور تمام اثاثے خالد کے نام ہیں
بنائی گئی ہے جس کی تینوں طرف گلیاں ہیں اور بلڈینگ کارنر پر واقع ہے
جس پر اہیلےمحلہ نے ساری تفصیل سے سرعام سی آئی ڈی نیوز چینل کو آگاہ کیا ہے اور پریشانی کی حالت میں اس بلڈینگ وائلیشن کو گرایا جائے اور اہلے محلہ کو کسی بڑے حادثے سے بچایا جاے