*ترجمان پاک فوج لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کی اہم پریس کانفرنس:* پاکستان کی سالمیت اور خودمختاری کیلئے ہمہ وقت ہر قربانی دینے کیلئے تیار ہیں: سال 2024 میں 925 دہشتگردوں کو واصل جہنم کیا، 383 بہادر افسران اور جوانوں نے جام شہادت نوش کیا۔ 26 نومبر کی سازش کے پیچھے جو سوچ ہے وہ سیاسی دہشتگردی کی ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر 2014 میں پارلیمنٹ پر حملے کو آپ نے دیکھا،

آئی ایس پی آر* *راولپنڈی، 22 دسمبر 2024*: جنرل سید عاصم منیر، NI(M)، چیف آف آرمی سٹاف (COAS) نے آج جنوبی وزیرستان کے علاقے وانا کا دورہ کیا۔ دورے کے دوران، سی او اے ایس نے موجودہ سیکیورٹی منظرنامے اور انسداد دہشت گردی کی جاری کارروائیوں کے بارے میں ایک جامع بریفنگ حاصل کی۔

کراچی سے انٹرنیشنل میڈیا گروپ کے چیئرمین میاں محمد منشاء نے کا سانحہ آرمی پبلک سکول کے شہداء کے حوالے سے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ سانحہ آرمی پبلک اسکول پشاور کو دس سال گزر چکے لیکن دکھ آج بھی زندہ ہیں 16 دسمبر 2014 کی سیاہ صبح ہر پاکستانی کے دل پر نقش ہے

SSP انویسٹی گیشن ڈسٹرکٹ کورنگی فرض شناس دبنگ قیس خان کی بہترین کار کردگی اور سندھ کے مظلوم عوام دکھی اور مجبوروں کی دل کی روئے رواح خادم انسانیت محترمہ پروین مغل صاحبہ نے SSP صاحب کی بہتر کارکردگی پر انہیں سندھی اجرک اور پھولوں کا گلدستہ اور خراج تحسین پیش کیا