آپ کی تنخواہ پر کتنا ٹیکس لگے گا؟* ایف بی آر نے تنخواہ داروں کا ٹیکس کارڈ جاری کر دیا۔ مالی سال 2024-25 پر ٹیکس کارڈ کا اطلاق ہو گا۔ سالانہ 6 لاکھ روپے تنخواہ کمانے والے کو انکم ٹیکس کی چھوٹ دی گئی ہے۔ ایف بی آر کے مطابق کم آمدنی والے افراد پر ٹیکس کا بوجھ کرنے کے لئے یہ اقدام اٹھایا گیا ہے۔ ماہانہ 50 ہزار روپے تک تنخواہ کمانے والے کو کوئی انکم ٹیکس ادا نہیں کرنا ہوگا۔

پولیوں ویکسین ایکسپائر کیسے ہوتی ہے بہت ہی اہم سوال جس کی وجہ سے پولیو کے کیس رپوٹ ہونے لگے ہیں ویکسین میں کولنگ نہ ہونے کے برابر ہوتی ہے جو کہ سراسر ملک پاکستان کے مستقبل کے مالک آج کے بچوں کو پلائی جاتی ہے شہری خبر دار ہوشیار رہیں بچوں کو پولیو کی ویکسین پلانے سے پہلے یہ لازمی چک کریں کہ ویکسین بوکس میں برف کی جگہ ٹھنڈا پانی تو نہیں ہے اگر ایسا ہے تو