شیخوپورہ بیورو چیف رانا رمضان سرعام سی آئی ڈی نیوز ایچ ڈی شیخوپورہ ڈپٹی ڈائریکٹر لائیوسٹاک کی دیواروں کے ساتھ گندگی کے ڈھیر گندگی کی وجہ سے مسافر پریشان اور سانس کی بیماریوں میں مبتلا ہونے لگے میونسپل کمیٹی شیخوپورہ کی ہٹ دھرمی عروج پر ضلعی انتظامیہ خاموش تماشائی بن گئی عوام نے ڈی سی شیخوپورہ سدرہ یونس صاحبہ سے صفائی کے ٹھیکیداروں کا کورٹ مارشل کرنے کا مطالبہ کردیا