ایڈیشنل آئی جی کراچی خادم حسین رندنے جشن عیدمیلادالنبی کے پر امن انعقاد پر اطمینان کا اظہار کیا۔
ایڈیشنل آئی جی کراچی نے پولیس کو 12 ربیع الاول کے جلوسوں اور محافل کے پرامن انعقاد پر افسران و اہلکاروں کو شاباشی دی۔
عید میلادالنبی پر انتہائی تندہی کیساتھ فرائض سر انجام دینے والے ڈی آئی جیز، ایس ایس پیز اور ڈیوٹی پر معمور افسران، اہلکار و ٹریفک پولیس کی سیکیورٹی فراہم کرنے کی کوششیں قابل ستائش ہیں۔