180

قائدآباد پولیس اسٹیشن کی حدود میں قبضہ مافیا کی جانب سے سرکاری زمین پر قبضہ جاری عسکری قیادت کی جناب سے قبضہ مافیا کے خلاف سخت ایکشن لینے کا اعلان کیا گیا ہے تاہم قبضہ مافیا نے تمام اعلانات کو روندتے ہوئے قبضہ جاری رکھا ہوا ہے

برینک نیوز
قائدآباد پولیس اسٹیشن کی حدود میں قبضہ مافیا کی جانب سے سرکاری زمین پر قبضہ جاری

عسکری قیادت کی جناب سے قبضہ مافیا کے خلاف سخت ایکشن لینے کا اعلان کیا گیا ہے تاہم قبضہ مافیا نے تمام اعلانات کو روندتے ہوئے قبضہ جاری رکھا ہوا ہے

قائدآباد پولیس اسٹیشن کی حدود ابراہیم ملز کے عقب میں سرکاری زمین پر بہت تیزہ سے چار دیوری لگا کر قبضہ کیا جارہا ہے

دن دیہاڑے سرکاری زمین پر قبضہ کیا جارہا ہے اور انکے خلاف پولیس تاحال کاروائی نہ کرسکی۔

معززین علاقہ نے موقع پر پہنچ کر کام رکوانے کی کوشش کی تو قبضہ مافیا نے پرائیویٹ گارڈز سے انہیں ڈرانے کی کوشش کی۔

اہلیان علاقہ نے ایس ایس پی ملیر،ڈی سی ملیر،ونگ کمانڈر رینجرز سے مطالبہ کیا ہے کہ سرکاری زمین پر اس قبضہ کو فوری روکا جائے اور انکے خلاف کاروائی کی جائے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں