226

کراچی *ایس ایس پی SSPضلع کیماڑی *عارف اسلم راؤ* ڈنڈا گھما دیا سربراہی میں ضلع کیماڑی پولیس جرائم پیشہ عناصر کے خلاف تابڑ توڑ کاروائیاں جاری امروز ایس ایچ او تھانہ جیکسن *سب انسپکٹر

کراچی
*ایس ایس پی SSPضلع کیماڑی *عارف اسلم راؤ* ڈنڈا گھما دیا سربراہی میں ضلع کیماڑی پولیس جرائم پیشہ عناصر کے خلاف تابڑ توڑ کاروائیاں جاری
امروز ایس ایچ او تھانہ جیکسن *سب انسپکٹر محمد ارشد جنجوعہ* *نواز علی زرداری* کی پولیس پارٹی کے ہمرا کامیاب کاروائیاں۔

پہلی کاروائی میں مطلوب منشیات فروش ملزم بنام عاقب خان ولد حضرت گل کو گرفتار کیا گیا۔

ملزم کے قبضہ سے بوقت گرفتاری غیرقانونی 30 بور پستول بمعہ راؤنڈ، 18 گرام ہیروئن اور ایک مسروقہ موٹرسائیکل برآمد ہوئی۔

ملزم عادی جرائم پیشہ ہے جوکہ اس سے قبل بھی دو مختلف مقدمات میں گرفتار ہو کر جیل جا چکا ہے۔

ملزم کے خلاف مقدمات کا اندراج کرکے مزید تفتیش کی جا رہی ہے۔

دوسری کاروائی میں بھی منشیات فروشی میں ملوث ملزم کو گرفتار کیا گیا جسکی نام کی تصدیق بلال ولد ہاشم کے نام سے ہوئی۔

ملزم کے قبضہ سے بوقت گرفتاری *515 گرام چرس* برآمد اور دوسری اہم کاروائی میں جیکسن کے علاقے سے7 سات افغانی گرفتار عزت اللہ ولد محمد امین ۔جنت گل ولد نیک محمد ۔اجی غلام قادر ولد رمضان ۔محمد نور ولد غلام حیدر سیر گل ولدحاجی بشیر یونس ولد اصغر معصوم ول دولت خان۔
ایک اور کاروائی میں غیر قانونی پیٹرول فروخت پر ملزمان کے خلاف کاروائیاں
▪️ سربراہی میں غیر قانونی پیٹرول فروخت پر ملزم
*دوران کاروائی بد نام زمانہ ملزم طاہر ولد ظاہر شاہ کو گرفتار کیا گیا جس کے قبضے تین عدد گیلن 40 / 40 لیٹر کے ٹوٹل 120 لیٹر پیٹرول، نقد 1050 روپے، نوزل، جنریٹر اور دیگر متفرق سامان برامد کیے جس پر ملزم بالا کے خلاف مقدمہ الزام نمبر 245/23 بجرم دفعہ 285/286 ت پ تھانہ درج رجسٹرڈ کیا گیا*

تھانہ ہذا کی حدود میں جرامٔ کے خلاف سخت کریک ڈاؤن جاری ہے جس سے آئندہ مزید کامیابی متوقع ہے انشاءاللہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں