*پشاور: ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ میں ان فئیر مینز اور خفیہ بلیو ٹوتھ ڈیوائس کے زریعے چیٹنگ کرنے والے درجنوں طلبہ و طالبات گرفتار، محکمہ تعلیم کو پہلےسے اطلاع ملی تھی کہ ایک گروہ خفیہ بلیو ٹوتھ ڈیوائسز کے زریعے طلبہ طالبات کو ٹیسٹ حل کرانے میں مدد کرے گا، یہ بلیوٹوٹتھ ڈیوائس صوبے کے مختلف ہالوں میں بیٹھے طلبہ نے خفیہ طور کانوں میں لگاکر پرچہ آوٹ کرانا تھا، بلیوٹوتھ ڈیوائس کے زریعے پرچہ آوٹ اور حل کرانے کے لاکھوں روپے طلبہ سے بٹھورے گئے ہیں، ملوث طلبہ و طالبات کیخلاف ان فئیر مینز کا پرچہ کاٹا گیا۔*
67