جڑانوالہ میں
*آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کا دانش سکول جڑانوالہ میں اقلیتی خاندانوں کیلئے قائم حفاظتی کیمپ کا دورہ،*
آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے مسیحی خاندانوں کو مکمل تحفظ کی یقین دہانی کروائی۔
ڈاکٹر عثمان انور نے متاثرہ خاندانوں میں ضرورت کی اشیاء اور تحائف بھی تقسیم کئے۔
آئی جی پنجاب کی متاثرہ خاندانوں کو انصاف کی مکمل فراہمی کی یقین دہانی،
گرجا گھروں اور مسیحی رہائش گاہوں اور املاک کو نقصان پہنچانے والوں کو قانون کے کٹہرے میں لایا جائے گا یہ کہنا تھا، آئی جی پنجاب کا