264

چیف سیکرٹری پنجاب زاہد اختر زمان اور آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کا جڑانوالہ کا دورہ، چیف سیکرٹری

چیف سیکرٹری پنجاب زاہد اختر زمان اور آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کا جڑانوالہ کا دورہ،

چیف سیکرٹری پنجاب اور آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے حالات کا جائزہ لیا،

چیف سیکرٹری پنجاب اور آئی جی پنجاب کی شہریوں، امن کمیٹی کے نمائندوں، انٹیلی جنس ایجنسیوں کے افسران سے ملاقات،

چیف سیکرٹری پنجاب اور آئی جی پنجاب نے افسران کو امن و امان قائم رکھنے کے لئے ہدایات جاری کیں،

آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کی واقعات میں ملوث تمام افراد کو قانون کے کٹہرے میں لانے کا حکم،

آئی جی پنجاب کی تعینات پولیس افسران کو الرٹ ہو کر ڈیوٹی کی ہدایت،

ایڈیشنل آئی جی سپیشل برانچ ذوالفقار حمید، ایڈیشنل چیف سیکرٹری ہوم شکیل احمد، پولیس اور انتظامیہ کے سینئر افسران ان کے ہمراہ تھے،

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں