144

سرہاری : #کراچی سے #حویلیاں جانے والی 11آپ #ہزارہ_ایکسپرس کو #نوابشاہ کے قریب #سرہاری_ریلوے_اسٹیشن پر حادثہ پیش آیا۔ حادثہ پیش آنے والی ہزارہ ایکسپریس میں 1000 سے زیادہ مسافر بک تھے۔

#نll

#سرہاری : #کراچی سے #حویلیاں جانے والی 11آپ #ہزارہ_ایکسپرس کو #نوابشاہ کے قریب #سرہاری_ریلوے_اسٹیشن پر حادثہ پیش آیا۔

https://youtu.be/1vLKZLbLiKsٹرین حادثہ/ آئی ایس پی آر

حادثہ پیش آنے والی ہزارہ ایکسپریس میں 1000 سے زیادہ مسافر بک تھے۔

حادثہ سرہاری اسٹیشن کے ایڈوانس سگنل کے قریب پیش آیا۔
فلحال آپ اور ڈاؤن ٹریک بلاک ہیں۔

ریلیف ٹرین #کوٹری اور #روہڑی سے حادثے کی طرف نکل چکی ہیں۔

سرہاری شہر کے عوام نے اپنی مدد آپ ٹینٹ اور مسافروں کے لیئے مدد کے لیئے رضاکارانہ طور پر ہر ممکن کوشش جاری ہے۔

#کراچی_کینٹ اور #حیدرآباد میں اسٹیشن پر مسافروں کی معلومات کے لیئے کاؤنٹر بنا دیے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں