104

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ مسترد کرتے ہیں یہ کہنا ہے جماعت اسلامی کا لاہور میں احتجاج حکمران جاتے جاتے بھی عوام پر پٹرول اور بجلی بم گرا گئے، پٹرول اور ڈیزل کی فی لٹر قیمت میں 19.95 روپے اضافہ ظلم کی

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ مسترد کرتے ہیں

یہ کہنا ہے
جماعت اسلامی کا لاہور میں احتجاج
حکمران جاتے جاتے بھی عوام پر پٹرول اور بجلی بم گرا گئے، پٹرول اور ڈیزل کی فی لٹر قیمت میں 19.95 روپے اضافہ ظلم کی انتہا ہے
پی ڈی ایم نے مہنگائی کے خلاف لانگ مارچ کیے، اقتدار میں آکر مہنگائی کے سارے ریکارڈ توڑ دیے مہنگائی، بدامنی، بے روزگاری سے پریشان عوام کے لیے جینا مشکل ہوگیا۔

پہلے حمزہ شہباز شریف کو سنتے ہیں

Tamam doston Se drkhwast hai is channel ko subscribe Karen

ہمارے بچوں کیلئے ترانے
اور
اپنے بچوں کیلئے خزانے

اب سنتے ہیں ایک شخصیت کو جن کو اپ دیکھ کر ہی پہنچا جائیں گے

مزید چند تصاویر جو سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہیں وہ بھی دیکھیں اور اب مریم نواز کو سنتے ہیں جو مہنگائی پر بہت زیادہ شور کرتی تھی اور اب سو رہی ہے
اقتدار کے نشے میں
قوم کو بیدار ہونا ہوگا اس ظالموں کے ظم سے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں