148

*پتوکی / چور ڈاکو پولیس کے کنٹرول سے باہر* *سرکل بھر میں ڈاکوؤں نے اٙت مچادی مقامی پولیس شہریوں کو تحفظ فراہم کرنے میں بری طرح ناکام*

*پتوکی / چور ڈاکو پولیس کے کنٹرول سے باہر*


*سرکل بھر میں ڈاکوؤں نے اٙت مچادی مقامی پولیس شہریوں کو تحفظ فراہم کرنے میں بری طرح ناکام*

پتوکی میں ڈاکوؤں راج تین ڈاکوؤں دن دیہاڑے 245000ہزار روپے کالج روڑ شاہد رائس ٹریڈرز سےلوٹ کر فرار

تفصیلات کے مطابق
پتوکی میں دن بے دن بڑھتی
ہوئی چوری ڈیکتی کی وارداتوں میں اضافہ
سٹی پولیس اور ایس ایچ او جرائم کو روکنے میں ناکام ہو گے شہریوں نے DPO قصور سے مطالبہ کیا ہے کہ اس ایس ایچ او کو فوری طور پر یہاں سے تبدیل کیا جائے اور کیسی زمہ دار آفیسر کو طیعنات
کیا جائے اور شہر بھر میں سنیپ چیکینگ کو فعال کریں اور ہر موٹرسائکل
کو چیک کیا جاے تاکہ جرائم میں کمی ہو سکے شہریوں میں خود وہراس کی لہر دوڑ گئی ہے ہر شہری اپنے آپ کو غیر محفوظ سمجھنے لگا ہے اس کے ساتھ ساتھ تاجر برادری نے بھی کہا ہے کہ ہم اس طرح کاروبار نہیں کر سکتے اس ایس ایچ او کے خلاف فوری کارروائی کی جائے اور کوئی نیا ایس ایچ او لگایا جاے اور شہریوں کو تحفظ فراہم کیا جائے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں