کوٹ رادھاکشن ضلع قصور ٹول ٹیکس چوک میں غیر قانونی پٹرول مشین میں آگ لگ گئی
پانچ بندے شدید جھلس گئے دو جھلس کر راکھ باقی تین ہسپتال میں تشویش ناک صورتحال سے گزر رہے ہیں
https://youtu.be/4lUN1y0z9JY
Breaking news
ضلع بھر میں سیول ڈیفنس محکمہ کی ملی بھگت کھل کر سامنے آگئی اس سیول ڈیفنس محکمہ کے افسران کی مہربانیاں کی وجہ سے جگہ جگہ منی پٹرول پمپ کی مشینیں لگی ہوئی ہیں جن سے محکمہ کو لاکھوں روپے ماہانہ امدنی ہوتی ہے اس واقع کی ڈسٹرکٹ گورنمنٹ بھی ذمہ دار ہے کیو کہ ڈسٹرکٹ آفیسر ہونے کے باوجود بھی یہ غیر قانونی ریفلینگ پٹرول کرنے والو کو روکا نہیں جا سکا اس واقع کا وزیر اعلیٰ پنجاب نوٹس لیں اور زمہ داروں کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے