113

پتوکی ) یسین پڑھیار کی رپورٹ کے مطابق ) الحاج قبلہ جناب خواجہ حافظ غلام رسول صاحب پیرطریقت رہبرشریت رضاالہی سے رسالت فرماگئے

(پتوکی ) یسین پڑھیار کی رپورٹ کے مطابق ) الحاج قبلہ جناب خواجہ حافظ غلام رسول صاحب پیرطریقت رہبرشریت رضاالہی سے رسالت فرماگئے
ان کی نماز جنازہ استانہ عالیہ مرولہ شریف دربار حافظ محمدعیسی صاحب کے احاطہ میں جناب میاں فیاض النصیرکملانہ سیال صاحب اف جلاپورشریف نے پڑھائی

نماز جنازہ میں سیاسی سماجی شخصیات محمد عارف خاں لشاری پاکستان تحریک انصاف مہر ناصر علی سیال پاکستان مسلم لیگ ن میاں محمد انور پاسا پاکستان تحریک انصاف راے علی نور کھرل راے رضا رہبرہ کھرل mpA پاکستان مسلم لیگ ن اورعلماے اکرام کے علاوہ بڑی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی جناب خواجہ حافظ غلام رسول صاحب نے اپنی پوری زندگی اللہ کی عبادت اور سادگی میں گزاری جناب خواجہ غلام رسول صاحب کوان کے والد جناب حافظ محمد عیسی صاحب کے پہلووٴں میں ہزاروں شوگوارکی موجودگی میں دفن کیا گیا جنکے کل ساتواں کا ختم شریف مورخہ 25 مئ بروز جمعرات دن 2 بجے دربار مافظ محمدعسی مرولہ شریف میں پڑھایا جاے گا پیر شاہدرسول اور پیر ابرار?حسین سنینرصحافی کی طرف سے ایثال ثواب کے لیے تمام دوستوں سے شرکت کی اپیل ….رپورٹ محمد یسین سرعام سی آٸ ڈی نیوز۔ پتوکی۔۔۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں