قیامت خود بتائے گی قیامت کیوں ضروری تھی
حجرہ شاہ مقیم میں سگے باپ کی تین سال تک اپنی سگی بیٹی سے مبینہ زیادتی
نویں کلاس کی طالبہ شمائلہ نے اپنے باپ کے خلاف مقدمہ درج کروا دیا۔اس کا کہناہے کہ
میرا حقیقی باپ تین سال تک مجھے مبینہ زیادتی کا نشانہ بناتا رہا۔اور جان سے مار دینے کی دھمکی دیتا رہا اور
مار کر لنک نہر میں پھینک دونگا متاثرہ لڑکی
نے یہ بھی کہا ہے کہ
breaking news
https://youtu.be/pW8Qpuzfhnc
میری والدہ نے میرے باپ کو میرے ساتھ حرامکاری کرتے دیکھ کر شورواویلا شروع کردیا۔اور
میری والدہ اور دیگر لوگوں کے آنے پر ملزم فرار ہوگیا۔
پولیس تھانہ حجرہ نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔