کراچی حب ریوڈ روڈ
رائس گوٹھ میں جگہ جگہ گٹکا ماوا کے کیبن لگے ہوئے ہیں سرعام گٹکا اور ماوا سپلائی ہوتا ہے جو کہ تھانہ ماچکو
چوکی کی ناک کے نیچے یہ کام ہو رہا ہے کوئی پوچھنے والا نہیں
باخبر ذرائع نے بتایا ہے کہ
ماچکو چوکی کی پولیس صرف اور صرف روڈ سے گزرنے والی ٹریفک سے پیسے لینے میں مصروف ہے جس کی ویڈیو بھی وصول ہوئی ہیں کیا پولیس کا یہ کام ہے اہلے علاقہ نے کہا ہے کہ ہماری نوجوان نسل برباد ہو رہی ہے مگر پولیس گٹکا ماوا کی سپلائی کو روکنے میں نا کام ہے لہزا چوکی انچارج کو تبدیل کیا جائے تا کہ حلات کو کنٹرول کیا جائے اور گٹکا ماوا
فروخت کرنے والو کا سر کچلا جا اہلے علاقہ نے وزیر اعلیٰ سندھ سے اپیل کی ہے کہ ذرا ادھر بھی توجہ دی جائے
اور یہ گٹکا ماوا کی فراہمی کو روکا جائے