کنگن پور میں سرعام سی آئی ڈی انٹرنیشنل ٹی وی چینل کی ٹیم کی قیادت کی اصغر علی کے گھر پر کھانے کی دعوت پہ شرکت کی جن میں
سرعام سی آئی ڈی انٹرنیشنل ٹی وی چینل کے چیئرمین میاں محمد منشاء صاحب اور ڈویژنل بیورو چیف جاوید اقبال
اور بیوروچیف نیامت سندھو
اور سٹی رپوٹر یاسین بھی ساتھ شامل تھے اور اصغر علی کو ڈسٹرکٹ رپوٹر بننے پر ادارے کی طرف سے ادارے کا کارڈ دیا گیا اور مبارک مبارکباد بھی دی گئی اس کے ساتھ ساتھ اصغر علی کے گھرلوں افراد بھی شامل تھے جہنوں نے اصغر علی کو سرعام سی آئی ڈی انٹرنیشنل ٹی وی چینل کو جوائن کرنے پر مبارکباد دی اور اس کے بعد تھانہ کنگن پور کے sho سے بھی ملاقات کی اور ادارے کی طرف سے اپنے نمائندے کا بھی اینٹو ڈیوز کروایا اور بتایا کہ ہمارا نمائندہ اپنے شہر کے لیے بہترین کام کرے گا اور علاقائی مسائل کو اجاگر کرے گا