217

سوات سی ٹی ڈی تھانہ کبل میں دھماکا! اب تک کی خبر کے مطابق 21 جوان شھید ہوگئے ہیں

سوات سی ٹی ڈی تھانہ کبل میں دھماکا!

اب تک کی خبر کے مطابق 21 جوان شھید ہوگئے ہیں
سوات: کبل سی ٹی ڈی تھانہ میں دھماکہ
دھماکے میں 20 افراد کے شہید ہونے اور کئی زخمیوں کی اطلاع
سوات: دھماکہ سے تھانے کی عمارت منہدم آگ بھی لگ گئ ہے,
سوات: دھماکے کے بعد فائرنگ بھی کی گئ،
سوات: سیدوشریف اسپتال میں ایمرجنسی کا اعلان
سوات: دھماکے کے بعد علاقے کو سیکورٹی اداروں نے گھیرے میں لے لیا ہے,

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں