خبر شامل کرتے ہیں اوکاڑہ سے
بیورو چیف
جاوید اقبال کی رپوٹ کے مطابق
تھانہ اوکاڑہ کینٹ کی حدود میں واقع گاوں 53تھری آر
https://youtu.be/HG3-8ggqQvA
میں دیوار کے تنازع خواتین پر وحشی مردوں کا خواتین پر ڈنڈوں سے تشدد
خواتین پر ۔پتھراؤ،ڈنڈوں سوٹوں کا آزادانہ استعمال انسانی حقوق کی خلاف ورزی وزیر اعلیٰ سے نوٹس لینے کا مطالبہ خواتین پر تشدد کیی فوٹیج سوشل میڈیا پر وائرل ۔پولیس تھانہ کینٹ جائے وقوعہ پر پہنچ گئی اورپولیس نے حقائق جاننے کے لیے تفتیش شروع کر دی۔تاحال کسی مرد کی کوئی گرفتاری عمل میں نہیں لائی گی، پولیس