خبر شامل کرتے ہیں قصور سے ڈسٹرکٹ رپوٹر علی کی رپوٹ کے مطابق ضلع بھر مہنگائی کا جن بے قابو ہونے لگا جیسا کہ سب کو معلوم ہے کہ عید قریب آرہی ہے
تو ہر چیز کا ریٹ آسمان سے باتیں کر رہا ہے غریب آدمی اپنے بچوں کے لیے عید کی شاپنگ کرنے سے قاصر ہو گیا اس کے علاہ کھانے پینے کی اشیاء اور گھریلوں ضرورت زندگی کی اشیاء خریدنا مشکل ہوگیا ہے
عوام کو شدید مشکلات کا سامنا ہے خدارہ عوام کو عید پر خصوصی عید پیکج دیا جائے تا کہ غریب آدمی عید پر اپنے بیوی بچوں کو عید پر خوشیاں دے سکیں
اس مہنگائی کی وجہ عوام کے تاثرات بتا رہے کہ اس بار عام آدمی اپنے بیوی بچوں کو عید کی شاپنگ نہیں کروا
سکتے