قصور ڈی پی او آفس میں آنے والی عوام / سائیلین خوار، ملاقات کے لیے گھنٹوں انتظار کرنا پڑا
ڈی پی او قصور اپنے من پسند لوگو کے ساتھ گپ شپ میں مصروف عوام گھنٹوں انتظار کرنے کے بعد واپس لوٹنے پر مجبور ڈی پی او آفس کا کوئی ٹائم ٹیبل نہیں دور دراز سے آنے والی عوام کو شدید مشکلات کا سامنا مایوس ہوکر واپس لوٹنے پر مجبور عوام نے۔ میڈیا کے نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ ہم صبح سے آکر بھٹے ہوئے ہیں اور 3 بجھے تک بھی ہماری باری نہیں ائی ہم مسلسل دوروز سے ڈی پی او آفس کے چکر کاٹ رہے ہیں ایک تو ڈی پی او آفس میں ٹائم پر نہیں آئے دوسرا انتظار آخر کب تک اس نظام کو برداشت کریں گے
ہماری اپیل ہے کہ آئی جی پنجاب اور وزیر اعلیٰ پنجاب سے کہ اس بات کا نوٹس لیا جائے
138