خبر شامل کرتے ہیں پتوکی سے میڈم شفانہ اصغر کی رپوٹ کے مطابق
پتوکی میں روز بروز آٹا پوائنٹ پر کرپشن زور پکڑنے لگی انتظامیہ کے کنٹرول سےباہر ہوگی ٹوکن ہر روز پیسو سے فروخت ہونے لگے ہر روز ایک نیا سین سامنے آنے لگا مگر کاروائی کسی کے خلاف بھی نہیں ہو رہی پتوکی گورنمنٹ کے لیے سوالیہ نشان کبھی دو نمبر ٹوکن تو کبھی ٹوکن فروخت ہوتے ہیں