135

پتوکی سٹی میں آٹا پوائنٹ پر دھڑلے سے کرپشن ہونے لگی کچھ ایسے دو نمبر کام ہوئے جن میں پولیس ملوث تھی جب

پتوکی سٹی میں آٹا پوائنٹ پر دھڑلے سے کرپشن

ہونے لگی
کچھ ایسے دو نمبر کام ہوئے جن میں پولیس ملوث تھی جب پولیس کو اس کام سے روکا گیا تو
Sho
نے عورتوں کے ساتھ بدتمیزی کی آٹے کے پوائنٹ پر پولیس والوں نے اپنا ذاتی تعلق استعمال کیا اور کچھ پولیس والے ٹرک پر جا کر۔
اپنے تعلق والو کو نواز نے لگے جن کو ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے

اس کے علاؤہ

خواتین کا کہنا ہے کہ پولیس کی جانب سے ہمارے ساتھ انتہائی بدتمیزی سے پیش آتے

کچھ خواتین کا کہنا ہے کہ ہمارے ٹوکن بھی لیے لیے ہیں مگر ہمیں آٹا نہیں دیا
اور اسی آٹا پوائنٹ کی بات کی جائے تو ایک گاڑی کو چیک کیا گیا جس میں 55 تھیلے آٹا غیب کر دیا گیا ہے

اور ٹوکن کی مجموعی تعداد 645 ہے جب کہ 700 تھیلہ آٹا تقسیم ہوا ہے تو زمہ دار کون ہے عوام نے اس چیز کا نوٹس لینے کی اپیل کی ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں