136

بسیمہ: ڈپٹی کمشنر واشک بلال شبیر صاحب اسسٹنٹ کمشنر بسیمہ شہزاد علی زہری صاحب کے احکامات کے مطابق لیویز فورس بسیمہ کی اہم کامیاب کارروائی، اغواء کاروں کا گروہ گرفتار‘ مسروقہ صرف گاڑی پسٹل

*بسیمہ: ڈپٹی کمشنر واشک بلال شبیر صاحب اسسٹنٹ کمشنر بسیمہ شہزاد علی زہری صاحب کے احکامات کے مطابق لیویز فورس بسیمہ کی اہم کامیاب کارروائی، اغواء کاروں کا گروہ گرفتار‘ مسروقہ صرف گاڑی پسٹل برآمد*

بسیمہ ۔۔خوفیہ اطلاع پر لیویز فورس بسیمہ کی کارروائی گزشتہ دن نوکونڈی سے ایک شخص اغواء کرکے بسیمہ کے طرف نکلیں تھے تو لیویز فورس بسیمہ نے بروقت کارروائی کرکے 4چہار ملزم گرفتار کرکے صرف گاڑی پسٹل برآمد کر لیا

اسسٹنٹ کمشنر بسیمہ شہزاد علی زہری صاحب تفتیشی آفیسر عبدالباقی صاحب کے احکامات کے روشنی میں انچارج لیویز تھانہ بسیمہ اشفاق عادل عیسیٰ زئی کارروائی کرتے ہوئے ملزم غوث احمد سمیت دیگری 3 ملزمان کو گرفتار کرکے مسروقہ صرف گاڑی نمبر BG5599 G، موبائل اور نقدی برآمد کر لی ملزموں نے ابتدائی تفتیش کے دوران متعدد وارداتوں کا اعتراف کر لیا ہے۔ تھانہ انچارج بسیمہ نے اغواء کاروں کو مسروقہ گاڑی سمیت انچارج لیویز تھانہ نوکونڈی رسالدار جاوید احمد عیسیٰ زئی کے حوالے کر دی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں