140

پتوکی سے جنرل رپورٹر یسین کی رپوٹ کے مطابق پتوکی میں چوری اور ڈکیتیوں کا سلسلہ نہ رک سکا پولیس خاموش تماشائی بن گئی چک نمبر 25 کھوکھر میں چوری کی واردات عوام نے چور کو رنگے

پتوکی سے جنرل رپورٹر یسین کی رپوٹ کے مطابق

پتوکی میں

چوری اور ڈکیتیوں کا سلسلہ نہ رک سکا پولیس خاموش تماشائی بن گئی چک نمبر 25 کھوکھر میں چوری کی واردات عوام نے چور کو رنگےپتوکی چوری اور ڈکیتیوں کا سلسلہ نہ رک سکا پولیس خاموش تماشائی بن گئی چک نمبر 25 کھوکھر میں چوری کی واردات عوام نے چور کو رنگے ہاتھوں پکڑ کر حوالے پولیس کر دیا پولیس نے چور کو مہمان بنا لیا کاروائی کرنے سے گریزاں

تفصیلات کے مطابق پتوکی میں چوری اور ڈکیتیوں کا سلسلہ لگاتار جاری چوروں نے پتوکی کو اپنا گھر بنا لیا چوروں کو پولیس کی سرپرستی حاصل چور سر عام چوری اور ڈکیتی میں مصروف چند روز قبل چک نمبر 25 کھوکھر میں ہونے والی واردات میں عوام نے ایک چور کو رنگے ہاتھوں پکڑ کر حوالہ پولیس کردیا تین ساتھی فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے پولیس نے چور کو مہمان خاص بنا لیا چور ساڑھے تین لاکھ روپے اور دو عدد سونے کی انگوٹھیاں چرا کر لے گئے پولیس کا چوروں کے خلاف مقدمہ درج کرنے پر حیلے بہانے آخر کار تین دن بعد مقدمہ تو درج کر لیا گیا مگر پولیس چوروں کے خلاف کاروائی کرنے سے گریزاں مدعی طالب حسین انصاف حاصل کرنے کے لئے تھانہ صدر پتوکی کے چکر لگا لگا کر تھک گیا مگر مدعی کو آج تک انصاف نہ مل سکاانصاف حاصل کرنے کے لیے دربدر کی ٹھوکریں کھانے لگا طالب حسین میڈیا سے بات کرتے ہوئے آبدیدہ ہو گیا مدعی کا کہنا ہے کہ ظفراللہ اے ایس آئی چوروں کی سرپرستی کر رہا ہے چوروں کے خلاف کارروائی کرنے کی بجائے الٹا مدعی کو دھمکیاں دینے لگا متاثرہ شخص انصاف کے لیے دربدر کی ٹھوکریں کھانے لگا اہل علاقہ سراپا احتجاج متاثرہ شخص کی ڈی پی او قصور آئی جی پنجاب اور نگران وزیر اعلی پنجاب سے انصاف کی اپیل

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں