228

اے این ایف کا منشیات کے خلاف کامیاب کاروائیوں کا سلسلہ جاری۔ پشاور زیرو لائن تورخم بارڈر کے قریب کاروائی کرتے ہوئے پلاسٹک کے شاپر میں سے 9000  نشہ آور گولیاں برآمد۔

اے این ایف کا منشیات کے خلاف کامیاب کاروائیوں کا سلسلہ جاری۔

پشاور زیرو لائن تورخم بارڈر کے قریب کاروائی کرتے ہوئے پلاسٹک کے شاپر میں سے 9000  نشہ آور گولیاں برآمد۔

پشاور انٹرنیشنل ائیرپورٹ فلائٹ نمبر PK 217 سے ابوظہبی جانے والےمُلزم کے پیٹ سے 8 چرس بھرے کیپسولز برآمد۔
وزیرستان کا رہائشی ملزم گرفتار۔

کراچی مین سپر ہائی وے کے قریب کاروائی کرتے ہوئے کراچی کے رہائشی ملزم سے 250 گرام آئس برآمد۔

کراچی میں واقع نجی کوریئر آفس میں آسٹریلیا بھیجے جانیوالے پارسل سے 28 گرام آئس برآمد۔

برآمدشدہ آئس کو کپڑوں میں لگائے جانے والے بٹن میں کافی مہارت سے چھپایا گیا تھا۔

گرفتار مُلزمان کیخلاف انسدادِ منشیات ایکٹ کے تحت مقدمات درج۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں