158

کوئٹہ سے چیف زادی بی بی سلطانہ مری نے اپنے ایک بیان میں کہا کے آج کے دن پاکستان میں ایک عظیم لیڈر سے محروم ہوا ہے

کوئٹہ سے چیف زادی بی بی سلطانہ مری نے اپنے ایک بیان میں کہا کے آج کے دن پاکستان میں ایک عظیم لیڈر سے محروم ہوا ہے

پاکستان کے دشمن عناصر ہمشہ مصروف عمل ریتے ہیں

پاکستان میں دہشت گردوں نے پاکستان کو کو غیر مستقم بنانے کے لیے ہر دن دہشت گردی کرتے رہتے

ہیں لیکن پاکستان پیپلز پارٹی کی طرف سے آج دہشت گردوں کو آج کے دن یہ پیغام دیتی ہوں کے بھول بزدلانہ حملوں سے ہم اس طرح سےڈر جائیں گے بلکے ہم مقابلہ کریں گے

اور ہم نے اپنی لیڈر بی بی شہید سے دلیرانہ جزبہ کی تعلیم لی ہے ہم نے سیکھا ہے بی بی شہید سے کے ہم ہر دشت گردی کا مقابلہ اپنی شہید بی بی بینظیر کی طرح اپنی ملک پاکستان کے اپنی جان قربان کرنے دینے سے دریخ نہیں کریں گے بی بی کل بھی زندہ تھی آج بھی زندہ ہے اور کل بھی بی بی زندہ رہے گئ ہمارے نظریے میں ہماری سوچ میں بی بی شہید زندہ باد بھٹو

ازم زندہ اباد پاکستان پائیدہ اباد

25 دسمبر سے ابھی پورے پاکستان میں دشمنان پاکستان کے بزدلہ بم حملوں سے جو نا کام کوشش کی جارہی ہیں وہ اس بار دشمن ممالک یہ خواب دیکھنا بھول جائیں کے ان کے ان ناکام حملوں سے ہماری پاک ملک کا بال بھی بھانکا نہیں کر سکتے ہماری فورسز ہمارا غرور ہیں اور ہمارے شہید ہمارے لیے مثال کر چکے ہیں وطن سے وفاداری کی

اور ہماری ہمت میں اور اضافہ ھوتا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں