کراچی سے افسوس ناک خبر سے اپکو آگاہ کرتے چلے کہ
شاہ لطیف کے علاقے میں اینکروچمنٹ فورس اہلکار نے خود کو گولی مار کر خود کشی کرلی
عرفان قریشی کورنگی میں تعینات تھا تجاوزات کے خلاف آپریشن میں حصہ لے رہا تھا ،پولیس
یہ پولیس والوں کو کون مجبور کر رہا ہے جو خود کشیاں کر رہے ہیں ان کے پچھے کس کا ہاتھ ہے کوٹہ سے میڈم سلطانہ مری نے کہا۔
ہے کہ سندھ حکومت اور سندھ پولیس اس معاملے کی تحقیقات کریں اور اس کے پچھے جو بھی سامنے لایا جائے
متوفی مسجد میں نماز جمعہ ادا کرنے گیا جہاں خود اپنے پستول سے گولی مار لی ،پولیس
متوفی گھریلو پریشانی کا شکار تھا صبح سے افسردہ تھا ،ساتھی اہلکار