وندر ۔وندر کسٹم کی کھر کھیڑا کے مقام پر کاروائی کوئٹہ سے کراچی جانے والے ٹرالر سے کروڑوں روپے مالیت کی اعلی کوالٹی کی چرس برآمد دو ملزمان گرفتار
ماڈل کسٹم کلکٹریٹ گوادر کے کلکٹر رضا دشتی کی ہدایت پر انسپکٹر حبیب بزدار انسپکٹر یاسر بلوچ سپاہی احسان۔ سلیم مشتاق موندرہ ۔احسان ابراہیم اور غلام نبی بلوچ پر مشتمل پارٹی نے دوران چیکنگ کوئٹہ سے کراچی جانے والے ٹرالر نمبر AE1772 سے کھر کھیڑہ چیک پوسٹ پر دوران تلاشی خفیہ خانوں میں چھپائی گئی 37 کلو اعلیٰ کوالٹی کی چرس برآمد کر کے دو ملزمان کو گرفتار کر کے منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا۔ برآمد کی گئی چرس کی بین الاقوامی مارکیٹ میں مالیت 1 کروڑ 85 لاکھ بتائی جاتی ہے گرفتار ملزمان سے مزید تفتیش جاری ہیں.. . . . . . . . . کلیکٹر کسٹم رضا دشتی بلوچ نے کہا کہ کسٹم نے منشیات سمیت غیر قائونی اشیاء کی روک تھام کے لیے ہماوقت کوشاہ ہے