161


*حب شہر میں سرے عام بم نما گیس سلینڈر کی درجنوں دوکانیوں میں سرعام ریفیلنگ کی جاتی ہے
اور یہ ریفیلنگ غیر قانونی ہے
جس کو سٹی گورنمنٹ حب کنٹرول نہیں کر سکتی

اور اس میں سول ڈیفنس اور اے سی اور ڈی سی کے
کی توجہ کی ضرورت ہے مگر سٹی گورنمنٹ حب کے متعلقہ افسران کی خاموشی سمجھ سے بالاتر ہے یہاں بھی شائد کی بڑے پیمانے پر حادثہ کا انتظار کیا جا رہا ہے یہ سٹی گورنمنٹ حب کے لئے سوالیہ نشان ہے
سول سوسائٹی کے لوگوں نے بات چیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ سب محکموں نے رشوت خوری کا بازار گرم کر رکھا ہے کوئی بھی متعلقہ افسران اس پر کارروائی نہیں کرتے

لیکن ذمہ دار غفلت کی نیند میں ہیں یا تو پھر
حادثے کی انتظار میں

انتظامیہ کو چاہیے کہ فورا نوٹس لیکر گیس سلنڈر والے دکانوں کو آبادی سے باہر منتقل کریں*

اور اسکے ساتھ ہی

حب شہر میں

غیر قانونی

ایرانی پٹرول حب چوکی میں کھلے عام فروخت ہو رہا ہے انتظامیہ نے اپنی آنکھوں پر پٹی بندھی ہوئی ہے انسانوں کی جانیں نقصان ہونا ان کے لئےکوئی اہمیت نہیں رکھتی*
*تفصیلات کے مطابق ایرانی پٹرول حب چوکی پورے شہر میں اور شہر کے تمام
روڈ پر
نے دیدہ دلیری سے بھیجا جاتا ہے ڈسٹرکٹ لسبیلہ میں مین شائرہ آر سی ڈی روڈ کے اوپر اور حب ندی میں کھلے عام ایرانی پیٹرول بغیر کسی این او سی کے پولیس انتظامیہ کی سرپرستی میں فروخت کیا جارھا ھے .جسکی وجہ سے کسی بھی وقت بہت بڑا حادثہ رونما ھوسکتا ھے کیونکہ پیٹرول کو کھلے عام ڈرمز میں بھر کر کھلے آسمان تلے غیر قانونی طور پر فروخت کیا جارھا ھے۔ اور اسکے ساتھ ساتھ کئی غیر قانونی پٹرول پمپ بند لگے ہوئے ہیں
. کیونکہ پولیس انتظامیہ تین ھزار روپے ھفتہ بھتہ وصول کررھی ھے . یہ انتظامیہ کے لیے بڑا سوالیہ نشان ہے*
*

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں