142

تخت ماڑی مستونگ۔پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما چیف آف بیرک نوابزادہ شاہ دین خان شاہوانی اقوام شاہوانی اور علیزہی کے درمیان تنازعہ میں فریقن کے

*تخت ماڑی مستونگ۔پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما چیف آف بیرک نوابزادہ شاہ دین خان شاہوانی اقوام شاہوانی اور علیزہی کے درمیان تنازعہ میں فریقن کے بیانات سُن رہے ہیں اس موقع پر سردار علی احمد پرکانی آغا رحیم شاہ میر مجید شاہوانی میر مُجیب شاہوانی ٹکری محمد رحیم رند ٹکری غلام محمد شاہوانی میر اقبال شاہوانی حاجی محمد عثمان شاہوانی ملک محمد شاہوانی محمد یوسف شاہوانی حاجی عبدالعزیز شاہوانی و دیگر معززین کثیر تعداد میں موجود تھے*

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں