196

چیرمین پاکستان پیپلز پارٹی اپیل ۔ اپیل اپیل میں پاکستان پیپلز پارٹی کی نظریاتی تحریک کی سربراہ چیف زادی بی بی سلطانہ مری

چیرمین پاکستان پیپلز پارٹی اپیل ۔ اپیل اپیل
میں پاکستان پیپلز پارٹی کی نظریاتی تحریک کی سربراہ چیف زادی بی بی سلطانہ مری اپنے پاکستان پیپلز پارٹی کے چیرمین بلاول بھٹو زداری سے اپیل کرتی ھوں کے براۓ مہربانی بلوچستان کے جنرل سیٹکری روزی خان کاکڑ مجھے ہر وقت ہراساں کرنے کی کوشش کرتے آرہے اور مجھے فون کالز اور پارٹی میں یوتھ کے نوجوانوں کو مجھے اور میرے ساتھ شامل خواتین کو گندی ویڈیوز واٹس ایپ پر سنڈ کرتے
جناب چیرمین صاحب پارٹی جنرل سیکٹری کا کردار اور عمل خواتین بلخوص میرے لیے بہت منفی ہے اور میں باریا بار بار صوبائ قیادت باقی صدرور سے شکایت کر چکی ھوں مگر کوئ شنوائ نہیں ھوئ
میری اپیل ہے صوبائ جنرل سیکٹری پارٹی ڈسپنل اور تنظمی اموار اور کارکناں بلخوص خواتین کارکناں کے ساتھ زیاتی کا نوٹس لیاجاۓ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں