barking News
محمد گوٹھ رحمان فارم ہاؤس پر فائرنگ اور تشدد سے دو افراد جاں بحق ہلاک ہونے والے دونوں شخص رحمان فارم ہاؤس پر چوکیداری کا کام کیا کرتے تھے تفصیلات کے مطابق موچکو تھانےمو چکو تھانے کی حدود رئیس گوٹھ یار محمد گوٹھ رحمان فارم ہاؤس پر فائرنگ اور تشدد سے دو افراد جاں بحق ہلاک ہونے والے دونوں شخص رحمان فارم ہاؤس پر چوکیداری کا کام کیا کرتے تھے تفصیلات کے مطابق موچکو تھانے کی حدود رئیس گوٹھ یارمحمد گوٹھ 60 فٹ روڈ سے جاتے ہوئے 50 فٹ روڈ پہاڑی کے پیچھے بننے رحمان فارم ہاؤس پر دوہرے قتل کی واردات دونوں قتل ہونے والے افراد کو گولیاں اور کلہاڑیوں کے وار سے ہلاک کیا گیا ہلاک ہونے والے شخص کی شناخت لال بخش ولد امن بخش عمر 56 سال ہلاکت کی وجہ گولی لگنے سے ہوئی جب کہ حاجی ہوشیار علی ابڑو عمر 55 سال پر کلہاڑیوں کے وار سے بہیمانہ تشدد کر کے قتل کیا گیا پولیس موقع واردات پر پہنچ کر تفتیش کا عمل شروع کر دیا شواہد اکھٹے کیے جارہے ہیں جب کہ آلا قتل بھی برآمد کیا جا چکا جبکے لاشوں کو تحویل میں لے کر ایدھی ایمبولینس کے ذریعے سول ہسپتال منتقل کردیا رئیس گوٹھ یار محمد گوٹھ اس وقت ا چوروں اور ڈاکوؤں کے رحم و کرم پر اسٹریٹ کرائم کی وارداتیں روز کا معمول بن چکی پولیس کو اس پر جامع حکمت عملی بنانے کی ضرورت تاکہ علاقے کا امن بحال ہو سکیں علاقہ مکینوں نے پاکستان رینجرز سندھ اور تھانہ موچکو سے اپیل کی کہ خدارا علاقے میں چیک پوسٹ میں بنائی جائے تاکہ علاقے میں جاری وارداتوں میں کمی لائی جا سکے