🚔GOOD WORK DONE BY SHAH LATIF POLICE🚔
*DATED 21.11.2022*
*ایس ایس پی صاحب ضلع ملیر کی ہدایت پرSHO تھانہ شاہ لطیف کی انٹرنیشنل ہیروئن اسمگلرس کے خلاف انتہائی اہم کاروائی*
*ملک بھر کے مختلف علاقوں میں ہیروین کی خرید و فروخت میں ملوث اہم ملزمہ گرفتار*
*ملزمہ روحی بانو عرف روبی دختر آزاد خان سے 2010 گرام ہیروئن 2 کلو ہیروئن بنانے والا کیمیکل برآمد کیا گیا*
*ملزم روحی کے خلاف مقدمہ الزام نمبر 1330/22بجرم دفعہ 6-9-D درج کیا گیا*
*ملزمہ کا ساتھی پولیس کو دیکھتے ہیں مال اور ببائیک چھوڑ کر بھاگ گیا*
*مفرور ملزم حکومت خان ولد محبت خان 1160 گرام ہیروئن اور دو کلو ہیروئن بنانے والا کیمیکل برآمد کیا گیا*
*مفرور ملزم کے خلاف مقدمہ الزام نمبر 1330/22 دفعہ 6(9)C درج کیا گیا*
*گرفتار ملزمان سے برآمد موٹرسائیکل 70 CD یونیک تھانہ سائٹ سپر ہائی وے سے سرکا ہے*
*ملزمان سے ٹوٹل (3) کلو سے زید ہیروئن، (3) کلو ہیروئن بنانے والا کیمیکل اور 30500 نقد رقم برآمد ہوہی ہے*
*گرفتار ملزمان پہلے بھی کراچی کے مختلف تھانہ جات میں کئی مقدمات میں بند ہو چکے ہیں*
*گرفتارشدہ ملزم کا CRO چیک کروا کر مزید تفتیش کی جائے گی*
*Regards:*
*SHO SHAH LATIF DISTRICT MALIR KARACH*