حب۔پاک سر زمین پارٹی کے سئینر رہنماہ میر اکرم بلوچ آوارانی کی قیادت میں پاک فوج کے حق میں ریلی نکالی جارہی ہے
اس ریلی کا مقصد ہے کہ ہماری نوجوان نسل کو افواج پاکستان سےاپنی محبت کا پیغام دینا ہے کہ ہم اپنی افواج پاکستان سے بہت پیار کرتے ہیں اور افواج پاکستان کی بہت سی قربانیاں ہیں ملک پاکستان کے لیے جنہیں نظر انداز نہیں کیا جا سکتا
ہم اپنی آنے والی نسلوں کو یہ بتانا چاہتے ہیں کہ ملک پاکستان بہت سی قربانیاں دے کر حاصل کیا ہے اور آج جو ہم ملک میں سکون کی زندگی جی رہیں ہیں اور اس کے پیچھے افواج پاکستان کی طاقت ہے اور ہم اپنی آج کی ینگ جنریشن اور آنے والے کل کی نسل کو افواج پاکستان سے محبت کرنے اور افواج پاکستان کے ساتھ شانہ بےشانہ کھڑے ہونے کا پیغام دیتے ہیں کیو کے ہمارے کل کے پیچھے افواج پاکستان کا آج ہے جو اپنی قوم کی حفاظت کے لیے قربانیاں دیتے ہیں اور ہمیں دیکھنے کو کل ملتا ہے لہزا پاکستانی قوم اپنے اداروں کے ساتھ ہمیشہ حوصلہ افزائی کے لیے ہر وقت تیار رہا کریں ضرورت پڑنے پر کندے سے کندہ ملا کر ملک پاکستان کیلئے انقلاب لانا ہوگا اور کسی بھی قربانی سے دریغ نہیں کیا جا گا تحریر
محمد منشاء چیف ایگزیکٹو سرعام سی آئی ڈی انٹرنیشنل ٹی وی
اور چیف ایڈیٹر روز نامہ اردو پلس
200