131

عوامی ذرائع کراچی کی سڑکوں پر DMC کا اندھا دھن راج قائم ہوگیا, لائٹ ہاوس کی سڑک پر بھی غیر قانونی پارکنگ بناکر لوکل 20 روپے کی DMC کی پرچی دیکر سڑک کو اپنی جاگیر بناکر پارکنگ بنارکھی ہے

بریکنگ نیوز
عوامی ذرائع
کراچی کی سڑکوں پر DMC کا اندھا دھن راج قائم ہوگیا,
لائٹ ہاوس کی سڑک پر بھی غیر قانونی پارکنگ بناکر لوکل 20 روپے کی DMC کی پرچی دیکر سڑک کو اپنی جاگیر بناکر پارکنگ بنارکھی ہے
اور بدمعاش نماں بدتیمز و بد اخلاق لڑکوں کو ٹھیکیداری پر رکھ کر DMC ڈپارٹمنٹ کا فائدہ اٹھاکر لاکھوں روپے کمائے جارہے ہیں ذرائع اور لاکھوں کی کمائی ان DMC کے ٹھیکیداروں کے جیبوں میں جارہے ہیں
نہ ہی ٹریفک سیکشن اور نہ پولیس اس پر ایکشن لیتی ہے ذرائع سے یہ معلوم ہو رہا ہے جب سڑک جام ہوتی ہے تو آنے جانے والے حضرات اس غیر قانونی پارکنگ کی وجہ سے پریشان ہوکر اس پارکنگ پر کھڑے بدمعاش نماں لڑکوں کو کہتے ہیں یہ کیا تم لوگوں نے غیرقانونی پارکنگ لگاکر سڑک جام کررکھی ہے ہم آپ لوگوں کی کمپلین پولیس اور ٹریفک سیکشن پولیس اور KMC کو کرینگے تو وہ لڑکے کہتے ہیں جاو کمپلین کردو ہم انکے منہ میں ٹوٹوں کے نوالے ڈالتے ہیں
اس غیر قانونی پارکنگ کو چلانے کیلئے
معلوم ہوا DMC اسی لئے کراچی کی سڑکوں پر اپنا راج قائم کرکے رکھا ہے
اور کوئی غریب بیچارہ سڑک پر اپنے بچوں کی روزی روٹی کیلئے اس مہنگائی کے دور میں ٹھیلا رھیڑی لگالے لے تو یہ ہی نامراد DMC اور KMC پولیس اور ٹریفک سیکشن پولیس اسکا جینا حرام کردیتے ہیں انکی روزی روٹی کے دشمن بن جاتے ہیں اور اگر ٹھیلا رھیڑی لگا بھی لیں تو اس سے بھتہ لئے بغیر نہیں لگانے دیتے ہیں,

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں