*DISTRICT KEAMARI POLICE*
*مورخہ 15 نومبر 2022*
*گٹکا فروشی و منشیات فروشی میں ملوث ملزمان کو تھانہ اتحاد ٹاؤن پولیس نے گرفتار کر لیا*
ایس ایس پی ضلع کیماڑی *فدا حسین جانوری* کی ہدایات پر عمل درآمد کا سلسلہ جاری۔
ایس ایچ او تھانہ اتحاد ٹاؤن غلام رسول ارباب کی سربراہی میں پولیس پارٹی کی کاروائیاں۔
مختلف کاروائیوں میں گٹکا فروشی و منشیات فروشی میں ملوث ملزمان گرفتار۔
*پہلی کاروائی* میں گٹکا ماوا فروشی میں ملوث ملزم بنام علی عرف جدون کو گرفتار کر کے قبضہ سے 75 عدد پڑیاں مضحر صحت گٹکا ماوا برآمد کرلیا۔
ملزم افسران بالا سے موصولہ مطلوب گٹکا فروش ملزمان کی فہرست میں بھی شامل تھا۔ ملزم کے خلاف مقدمہ الزام نمبر 550/22 بجرم دفعہ 4/8 درج کرکے مزید تفتیش کی جا رہی ہے۔
*دوسری کاروائی* مطلوب منشیات فروش ملزمان کی فہرست میں شامل ملزم بنام طارق ولد سخی جان کو گرفتار کیا گیا۔
ملزم کے قبضہ سے 540 گرام چرس برآمد کرکے مقدمہ الزام نمبر 552/22 بجرم دفعہ 6/9B اینٹی نارکوٹکس ایکٹ درج کیا گیا۔
_*Media Cell Keamari Police*_