166

کراچی: مچھر کالونی میں جنگل سائیڈ کے علاقے میں پولیس کا سرچ آپریشن ، ایس ایس پی کیماڑی

کراچی: مچھر کالونی میں جنگل سائیڈ کے علاقے میں پولیس کا سرچ آپریشن ، ایس ایس پی کیماڑی

کراچی: آپریشن گزشتہ روز ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی کے ملازمین پر تشدد کرکے ہلاک کرنے والے ملزمان کی تلاش میں کیا جارہا ہے۔ ایس ایس پی کیماڑی۔

کراچی: آپریشن کے دوران پولیس پر مسلح ملزمان نے فائرنگ کردی، ایس ایس پی کیماڑی فداحسین جانوری

کراچی: فائرنگ کے تبادلہ میں ایک مسلح ملزم زخمی حالت میں گرفتار۔ ایس ایس پی کیماڑی۔

کراچی: زخمی ملزم کی شناخت محمد شریف عرف شرفو ولد محمد حسین کے نام سے ہوئی۔ فدا حسین جانوری۔

کراچی: گرفتار ملزم کو ہسپتال منتقل کیا جارہا ہے۔ ایس ایس پی کیماڑی۔

کراچی: گرفتار زخمی ملزم کو فوٹیجز میں نجی ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی کے ملازمین پر تشدد کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔ ایس ایس پی کیماڑی۔

کراچی: علاقے کو کارڈن کرکے آپریشن بدستور جاری ہے۔ فدا حسین جانوری۔

کراچی: آپریشن کے دوران پولیس پر حملہ کرنے والے دیگر مسلح ملزمان کی تلاش کی جارہی ہے۔ ایس ایس پی کیماڑی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں