225

کراچی ٹیلی کام کمپنی کے دو ملازمین کو ڈاکو قرار دیکر سفاکانہ طریقے سے قتل کردیا گیا واقعے کی تحقیقات کے کیئے ایس ایس پی کیماڑی فدا جانوری جائے وقوعہ پہنچ گئے


کراچی میں
ٹیلی کام کمپنی کے دو ملازمین کو ڈاکو قرار دیکر سفاکانہ طریقے سے قتل کردیا گیا

واقعے کی تحقیقات کے کیئے ایس ایس پی کیماڑی فدا جانوری جائے وقوعہ پہنچ گئے

دونوں کسی ٹیلی کام کمپنی کے ملازم تھے

علاقہ میں سگنل چیک کرنے کیلئے آئے تھے،پولیس کا کہنا ہے کہ

یہ پسماندرہ علاقہ ہے جہاں افواہ پھیلائی گئی کہ بچوں کو اغواء کیا جارہاہے

بھرے مجموعے نے دونوں پر حملہ کردیا

ہم اسے مختلف زاویئے سے دیکھ رہے ہیں،

مقدمہ درج کرنے کے بعد میرٹ پر تحقیقات کی جائے گی،

واقعہ میں ملوث تمام ملزمان کو گرفتار کیا جائے گا،

ایک عینی شاہد بھی جائے وقوعہ سے ملا ہے،

اس کا بیان لیا جائے گا،

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں