لاہور کانہ نوں کے علاقے میں ایک اور حوا کی بیٹی کو زبردستی اسلحہ کی نوک پر
زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا
سرعام سی آئی ڈی انٹرنیشنل ٹی وی کو اطلاع ملتے ہی فوری رسپانس دیتے ہوئے جائے وقوعہ پر پہنچ کر حلات واقعات کو مدے نظر رکھتے ہوئے مطلقہ پولیس کو 15پر کال کر کے اس واقعات کی اطلاع دی اور پنجاب پولیس نے فوراً پہنچ کر کاروائی شروع کردی اور ایک ملزم کو گرفتار کرلیا
دفہ 376کے تہت کانہ نوں تھانے میں مقدمہ درج اور دوسرے ملزم کی گرفتاری کیلئے کاروائی جاری ہے
سرعام سی آئی ڈی انٹرنیشنل ٹی وی کی پوری مینجمنٹ کی جانب سے پنجاب پولیس کے افسران کو دل اتھا گہرایوں سے سلام پیش کیا جاتا ہے
146