152

بریکینگ نیوز ۔جہلم۔ ڈسٹرکٹ بار ایسوسی کے وکلا برادری نے غیر اعلانیہ بجلی کی لوڈ شیڈنگ کے خلاف ڈسٹرکٹ جج اور چیئر مین ہومن رآئٹس کمشن کو درخواست دے دی جہلم۔ وکلا برادری نے درخواست میں موقف اختیار کیا ہے کہ پورے پنجاب میں سب سے زیاده

جہلم میر منظر الہی
جہلم۔ ڈسٹرکٹ بار ایسوسی کے وکلا برادری نے غیر اعلانیہ بجلی کی لوڈ شیڈنگ کے خلاف ڈسٹرکٹ جج اور چیئر مین ہومن رآئٹس کمشن کو درخواست دے دی
جہلم۔ وکلا برادری نے درخواست میں موقف اختیار کیا ہے کہ پورے پنجاب میں سب سے زیاده لوڈ شیڈنگ جہلم میں کی جا رہی ہے
جہلم۔ لوڈ شیڈنگ کا کوئی نوٹس ۔نوٹیفکیشن ۔یا اشتہار جاری نہیں کیا جس سے عوام کو پتہ چل سکے
جہلم۔ محکمہ واپڈا کے غیر قانونی اقدام کی وجہ سے عوام کا جینا محال ہو چکا ہے
جہلم۔ غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کی وجہ سے سرکاری اور نہجی دفاتر کے امور متاثر ہو رہے ہیں
جہلم۔ جبکہ حکومت کی جانب سے چند روز پہلے پریس کانفرنس میں اعلان کیا گیا تھا کہ ملک بھر میں 3 گھنٹے سے زیاده لوڈ شیڈنگ نہیں کی جاے گی
جہلم۔ جبکہ واپڈا احکام اپنے عہدوں اور اختیارات کا ناجائز استمال کرتے ہوئے 14 سے 16 گھنٹے غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کر رہے ہیں
جہلم۔ غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ اور کم وولٹج کی وجہ سے گھریلو سامان جل جانے کی وجہ سے لوگوں کا نقصان ہو رہا ہے
جہلم۔ ڈسٹرکٹ جج صاحب سے اپیل کرتے ہیں کہ غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کا نوٹس لیا جائے اور واپڈا احکام کو حکم جاری کیا جائے کہ غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کو روکا جائے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں