الہ آباد/واپڈا حکام کی غنڈہ گردی عروج پر
شہری شدید گرمی سے بلبلا اٹھے اعلی حکام فوری نوٹس لیںنے کا مطالبہ
تفصیلات کے
الہ آباد: واپڈا حکام کی طرف سے پچھلے چھ گھنٹوں سے شہر کی بجلی بند واپڈا حکام کی مبینہ غنڈہ گردی ، پچھلے چھ گھنٹے سے شہر کی بجلی بند
وجہ اناد
تاجر سے ذاتی لڑائی جس کی سزا شہریوں کو دی جانے لگی شہر کی پچھلے چھ گھنٹوں شہر سے بند کر دی
شہری پانی کی بوند بوند کو ترس گئے بچے بوڑھے اور سخت پریشانی میں مبتلا
دوسری جانب شہریوں نے تنگ آکر روڈ پر آگ لگا کر روڈ بلاک کر دیا جس سے تمام تر ٹریفک معطل ہو گی اور مسافروں کو بھی شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا ہے واپڈا والوں کا کہنا ہے کہ
جب تک تاجر کے خلاف ایف آئی آر درج نہیں ہوتی شہر کی بجلی بحال نہیں ہوگی ۔ واپڈا حکام کی وجہ سے بچوں کا شدید گرمی میں برا حال۔ شہریوں کی چیخیں نکل گئی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔