شیخوپورہ
کے علاقہ بھکی میں افسوسناک واقع پیش آیا ہے
محمدی سکول کے مالک نے بچے کو سبق یاد نہ کرنے پر مار مار کر شیددید زخمی کر دیا ہے
بچے کے باپ نے بتایا ہے کہ اس بچے کی ماں کا سایہ بھی سر پر نہیں ہے میں ہی اس کی ماں اور باپ کا سب پیار دیتا ہو میرے بچے کو اس طرح مارنا قانون جرم ہے اکثر سکولوں میں یہ ہی کہا جاتا ہے کہ مار نہیں پیار
اگر یہی پیار ہے تو ہم آپ بچوں کو اپنی آنکھوں کے سامنے کسی درندے کے ہاتھوں مرنے نہیں دیں گے اور سکول مالکان کی طرح سے مجھے دہمکیاں مل رہی ہے کہ اگر میں نے ان کے خلاف کوئی قانونی کارروائی کی تو وہ مجھے کچھ بھی کر سکتی ہیں متاثرہ شخص نے سرعام سی آئی ڈی نیوز کو تمام حقیقت بیان کر دی ہے اور بچے کو ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ بچہ کنتا زخمی ہوا ہے متاثرہ شخص نے اعلی افسران سے اس معاملے پر نوٹس لینے کے لیے اپیل کی ہے اور متعلقہ تھانے میں رپورٹ بھی درج کروائی دی گئی ہے اور ساتھ ہی اہلے علاقہ مکینوں نے بھی کہا ہے کہ اس طرح تعلیم حاصل کرنا ہمارے بس کی بات نہیں ہے یہ ملک کے آنے والے کل اور ملکی قیمتی سرمایہ کو اس طرح تشدد کر کے ملک سے تعلیمی معیار کو ختم کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے
یہ آج کے بچے کل کا روشن پاکستان کا مستقبل ہوںگے اور ستارے بن کر چمکے گے خدارا سکول مالکان کو نیکل ڈالی جائے