201

بریکینگ نیوز سرجانی ٹاؤن کے علاقے میں کراچی پولیس کی تاریخی کاروائی سرجانی ٹاؤن پولیس نے منشیات سے لدے 2 ٹرک پکڑ لئے

نمائندہ خصوصی رئیس افضل حسین کراچی
سرجانی ٹاؤن کے علاقے میں کراچی پولیس کی تاریخی کاروائی

سرجانی ٹاؤن پولیس نے منشیات سے لدے 2 ٹرک پکڑ لئے

پولیس نے منشیات کی سپلائی میں ملوث 2 ملزمان کو حراست میں لے لیا

ابتدائی طور پر برآمد شدہ منشیات کا وزن 10 ٹن کے قریب ہے۔پولیس ذرائع

ملزمان فروٹ کے ڈبوں میں منشیات پیک کر کے شہر میں سپلائی کرتے تھے۔پولیس ذرائع

سرجانی ٹاؤن پولیس نے خفیہ اطلاع پر ناکہ بندی کے دوران منشیات سے لدے ٹرک پکڑ لئے

پولیس کی بہترین کاروائی کرنے پر ڈی آئی جی ویسٹ اور ایس ایس پی غربی تھانے پوھنچ گئے

ملزمان کے قبضے سے برآمد منشیات کے وزن کا تعین کیا جا رہا ہے۔پولیس ذرائع

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں