*حب بلوچستان عوامی پارٹی کی جانب سے یوم پاکستان کے موقع پر جام یوسف کالونی سے ایک عظیم الشان ریلی کا انعقاد کیا جس کی قیادت بلوچستان عوامی پارٹی کے سینئر رہنما و سابقہ کونسلر محمّد عظیم سیناں کررہے تھے ریلی میں بلوچستان عوامی پارٹی کے کارکنوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی ریلی جام یوسف کالونی سے نکل کر نظر چورنگی اور حب شہر سے گشت کرتے ہوئے بلدیہ ریسٹ ہاؤس پر اختتام پذیر ہوئی ریلی کے شرکا نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ یہ آزادی ہم لوگوں کو خیرات میں نہیں ملی ہے اس آزادی کے لئے ہمارے آباؤ اجداد نے اپنی خون کی قربانیاں دے کر یہ آزادی حاصل کی ہے انہوں نے کہا پاکستان ہمیشہ قائم اور دائم رہے گا پاکستان زندہ باد اور پاک فوج زندہ باد کے نعرے لگائے* اور مزید جانتے ہیں اس رپورٹ میں
191