318

ملک کے اندر دہشتگردی کو فروغ دینے میں چکوال پولیس کی نہ اہیلی کو نظر انداز نہیں کیا جاسکتا

[8/12, 9:49 AM] Sareaam Cid News: شوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش کرنے والے کے آگے چکوال علاقہ کلرکہار کی پولیس بے بس نظر آنے لگی
تفصیلات کے مطابق کلر کہار کے علاقہ میں ایک شخص اسلحہ کی نمائش کر کے ویڈیو بنا کر شوشل میڈیا پر وائرل کرتا ہے اور اپنی ویڈیو کے اوپر 302 بھی لکھتا ہے اور جس کا کلر کہار کے ڈی ایس پی صاحب کو بھی علم ہے مگر وہاں کی پولیس بے بس ہو گی اس 302 گینگ کے سرغنہ کو پولیس بھی گرفتار نہ کر سکی اور یہ لوگ کسی دن لادی گینگ جیسے گینگ بن جائیں گے اور اس کے پیچھے مطلقہ پولیس کی بے بسی کا ہاتھ ہو گا
پولیس کو اس شخص کی مکمل گھر تک معلومات فراہم کی گی کہ اس شخص کو گرفتار کیا جائے مگر سب کچھ علم ہونے کے باوجود بھی اس 302 شخص کی گرفتاری عمل میں نہیں لائی گئی کسی بڑے حادثے کی منتظر ہے مقامی پولیس ہم اعلیٰ حکام سے اپیل کرتے ہیں کہ اس بات کا نوٹس لیا جائے اور پولیس میں سستی برتنے والوں کیخلاف کارروائی کی جائے
[8/12, 9:49 AM] Sareaam Cid News: ملک کے اندر دہشتگردی کو فروغ دینے میں چکوال پولیس کی نہ اہیلی کو نظر انداز نہیں کیا جاسکتا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں