191

کمشنرگوجرانوالہ ذوالفقار گھمن کا کتا گم ہوگیا گوجرانوالہ: پولیس اور کارپوریشن عملہ کتا ڈھونڈنے میں مصروف


کمشنرگوجرانوالہ ذوالفقار گھمن کا کتا گم

ہوگیا

گوجرانوالہ: پولیس اور کارپوریشن عملہ کتا ڈھونڈنے میں مصروف

گوجرانوالہ:شہر بھر میں رکشوں پر اسپیکر لگا کر کتے کی گمشدگی کے اعلانات کروائے جارہے تھے
کمشنر گجرنوالہ نے کہا کہ
ملازمین کو کہا کہ آج ہی ہر حال – میں کتاتلاش کرکے کمشنر ہائوس پہنچانے کی

سخت تلقین

گم ہونے والا کتا ۔ گوجرانوالہ: کمشنر ہائوس سے گم ہوا

ذرائع کے مطابق
کمشنر گجرنوالہ نے اپنے
اختیارات کا ناجائز استعمال کیا ہے اور قومی خزانے کو نقصان پہنچایا گیا ہے جن اہلکارو کو کتا ڈھونڈنے کے لیے کہا گیا کیا وہ کمشنر کے ذاتی اہلکار تھے یہ یہ بہت بڑا سوالیہ نشان ہے حکومت کے لیے چیف سکریٹری صاحب کو ایکشن لینا چاہیے کہ جن اہلکارو کو یہ کام کتا ڈھونڈنا دیا گیا تھا وہ عوام کے کام چھوڑ کر کمشنر کے ذاتی کام میں لگے جس سے عوام کے کام رک گے کیا کمشنر صاحب نے ان کو تنخواہیں اپنی جیب سے ادا کرنی ہیں مونسپل کمیٹی کارپوریشن اور پولیس کے اہلکار کمشنر کے حکم کی پاسداری کرتے ہوئے کتا ڈھونڈنے نکل پڑے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں