فیصل آباد : ظلم کی انتہا،بااثر افراد نے اپنی عدالت لگا لی.
فیصل آباد : بااثر افراد کاذہنی معذور نوجوان محسن رضاکو بجلی کے کھمبے سے باندھ کر مبینہ بہیمانہ تشدد.متاثرہ بھائی
فیصل آباد : دن دیہاڑے غریب ذہنی معذورمحسن رضا کو مبینہ کیل لگے ڈنڈوں سے تشدد کانشانہ بنایا گیا. متاثرہ
فیصل آباد : مضروب پر جانوروں کا چارہ چوری کرنے کا الزام لگایا گیا ہے. متاثرہ بھائی
فیصل آباد : مبینہ ملزم ابوبکر اور اللہ یار نے بھائی کو سرعام تشدد کا نشانہ بنایا ہے، بھائی
فیصل آباد : متاثرہ زخمی نوجوان کو تشویشناک حالت میں ٹی ایچ کیو ہسپتال منتقل کردیا گیا.
فیصل آباد : ویڈیو وائرل ہونے کے بعد پولیس بھی متحرک ملزمان کی تلاش جاری
فیصل آباد : اہلِ خانہ کا پولیس کے اربابِ اختیار سے انصاف کا مطالبہ