196

بریکنیگ نیوز گٹکا فروش عناصر کے خلاف کریک ڈاوؑن کا سلسلہ جاری، ملزم گرفتار،بڑی تعداد میں JND گٹکا برآمد، مقدمہ درج* میرپورخاص ـ ایس ایس پی میرپورخاص فیصل بشیر میمن کے احکامات کی روشنی میں سی آئی اے پولیس کا گٹکا فروش کے خلاف خفیہ اطلاع پر تابڑ توڑ کاروائیوں کا سلسلہ جاری،

گٹکا فروش عناصر کے خلاف کریک ڈاوؑن کا سلسلہ جاری، ملزم گرفتار،بڑی تعداد میں JND گٹکا برآمد، مقدمہ درج*

میرپورخاص ـ ایس ایس پی میرپورخاص فیصل بشیر میمن کے احکامات کی روشنی میں سی آئی اے پولیس کا گٹکا فروش کے خلاف خفیہ اطلاع پر تابڑ توڑ کاروائیوں کا سلسلہ جاری،

انچارج سی آئی اے عنایت علی زرداری اور سی آئی اے پولیس کا ٹاؤن تھانے کی حدود نزد پی سی بی گراؤنڈ پر کامیاب کاروائی، گٹکا فروش ملزم محمد شاھد عرف شاھو ولد عبدالستار چانیھو گرفتار، ملزم کے قبضے سے 27500 گٹکا پڑیاں JND اور کلٹس کار برآمد،

ملزم کے خلاف مقدمہ نمبر 51/2021 زیر دفعہ 4/8 گٹکا ممناعت ایکٹ ٹاؤن تھانے میں درج ملزم سے تفتیش جاری۔

*ملزم تھانے ٹاؤن کے مقدمہ نمبر 30/2020 زیر دفعہ 6/8 گٹکا ممناعت ایکٹ میں بھی ٹاؤن پولیس کو مطلوب تھا*

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں